Categories: مشرق وسطی

او آئی سی :کشمیریوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت

جدہ(خبررساں ادارے) اسلامی کانفرنس تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوںاور پولیس کے ہاتھوں بے گناہ کشمیریوں کے حالیہ قتل عام پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر اکمل الدین احسان اوگلونے جدہ میں جاری ہونے والے بیان میں کشمیری عوام کے خلاف بڑے پیمانے پر طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کی۔
انہوں نے اپنے ان سابقہ بیانات کو دہرایا جن میں بھارتی حکومت سے بے گناہ کشمیری عوام کے خلاف تشدد فوری طور پر ختم کرنے کی بات کی گئی ہے۔
ڈاکٹر اکمل الدین احسان اوگلو نے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں مقبوضہ علاقے میں حال ہی میں قتل ہونے والے بے گناہ کشمیریوں کے لواحقین سے بھی اظہار تعزیت کیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

کوئی بھی «جنگ» کی تمنا نہ کرے / جنگ کی روک تھام حکام کے ہاتھ میں ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے جمعہ بیس فروری کو زاہدان کی نماز جمعہ کے اجتماع…

3 months ago

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے معافی مانگیں اور ان کے مطالبات تسلیم کریں

جنوری کے واقعات کا کوئی جواز نہیں؛ حکام جواز پیش کرنے کے بجائے عوام سے…

4 months ago

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب کیا

ایرانی عوام نے سن 1979ء میں “انصاف” اور “بہتر زندگی” کے حصول کے لیے انقلاب…

4 months ago

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

جنگ روکنے کا بہترین راستہ: ایرانی قوم کے مطالبات کو تسلیم کیا جائے

4 months ago

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا کو ’’حیرت زدہ اور مبہوت‘‘ کر دیا

ایران میں حالیہ احتجاجات میں ہلاکتوں کی بڑی تعداد نے ایران کے عوام اور دنیا…

4 months ago

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں

حالیہ احتجاجات میں عوام کے قتلِ عام کی مذمت اور شہداء کے خاندانوں سے ہمدردی…

5 months ago