Categories: مشرق وسطی

دبئی میں اسلام قبول کرنے کی شرح میں واضح اضافہ

دبئی سٹی(سینٹرل مانیٹرنگ)بلند و بالا عمارتوں اور شان دار طرزِ زندگی کی وجہ سے دنیا بھر میں مشہور دبئی کی آبادی تیزی سے اسلامی تعلیمات کی طرف راغب ہورہی ہے۔

تفریحی مقامات اور لیٹ نائٹ پارٹیز کے مسکن دبئی میں اسلام قبول کرنے کی شرح میں بتدریج اضافہ دیکھا جارہا ہے اور پچھلے14سالوں میں اب تک 13ہزار سے زائد افراد اسلامی تعلیمات کی طرف مائل ہوکر اسلام قبول کرچکے ہیں۔
دبئی میں اسلامک افےئرز ڈپارٹمنٹ کے نیو مسلمز سیکشن کے سربراہ کے مطابق 1996سے2010تک 72قومیتوں کے13ہزار946افراد مسلمان ہوچکے ہیں۔
اس شرح میں2005سے2009کے عرصے میں زیادہ اضافہ ہوا اور تقریباً10ہزار450افرادمسلمان ہوئے جن میں سے زیادہ تر مسلمانوں نے مقدس مہینے رمضان میں یہ شرف حاصل کیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

8 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

8 hours ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

1 week ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

2 weeks ago

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

2 weeks ago

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

2 weeks ago