نیویارک میئر کی گراوٴنڈ زیرو مسجد کے حامیوں کے ساتھ افطار

نیویارک(خبررساں ادارے) امریکی شہر نیویارک کے مئیر مائیکل بلوم برگ نے متنازعہ مسجد اور اسلامک سینٹر پارک 51کی تعمیر کے حمایتوں کے ساتھ افطار کیا۔نیویارک کے مئیر بلوم برگ نے سلانہ افطار میں پارک 51 کی مسجد کے حمایتوں کو افطار بھی دعوت دی۔انہوں نے اس موقع پر اس مسجد کی تعمیر کے بارے میں کہا کہ ایسا کرنا مسلمانوں کا مہذہبی حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر امرکی قوم یہ کہہ کہ کوئی مسجد یا کمیونیٹی سینٹر ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب تعمیر نہیں ہونی چاپیئے تو ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ کرنے کے اس عہد کو توڑ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر یہ مسجد تعمیر نہیں ہوئی تو ان انتہا پسندوں کی بات پوری ہوجائے گی کہ امریکا اسلام سے نفرت کرتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں دہشتگردی سے جنگ مہذہبی آزادی اور ثقافتی برداشت سے کرنا ہوگی۔ پارک 51 مسجد 9/11 کو دہشت گردی میں تباہ ہونے والے ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب تعمیر کی جارہی ہے جس پر امریکا کی کچھ سیاسی شخصیات اور عوام کی ایک بڑی تعداد کو سخت تشویش ہوئی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago