Categories: افغانستان

افغانستان جھڑپو ں کے دوران دو برطانوی فوجی اور 6پولیس اہلکار ہلاک

كابل (ايجنسياں)برطانوی وزارت دفاع کے مطابق صوبہ ہلمند کے علاقے لشکر گڑھ میں جھڑپ کے دوران برطانوی فوجی اپنے زخمی ساتھی کو محفوظ مقام پر منتقل کرتے ہوئے فائرنگ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئی دونوں فوجیوں پر چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ کی گئی۔

دوسری جانب بغلان میں طالبان نے پولیس چیک پوسٹ اور سرکاری عمارت پر حملہ کیا اور چھ پولیس اہلکاروں کو قتل کرکے فرار ہوگئے ۔
طالبان ترجمان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago