Categories: پاکستان

فیصل آباد: توہین رسالت کے مقدمے میں ملوث 2 ملزمان قتل

فیصل آباد ( جنگ نیوز / مانیٹرنگ سیل )فیصل آباد میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملوث 2 ملزمان کو ضلع کچہری میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ فائرنگ سے پولیس انسپکٹر شدید زخمی ہو گیا۔

پولیس کے مطابق چند روز قبل توہین رسالت کے الزام میں گرفتار راشد مسیح اور اس کے بھائی ساجد مسیح کو عدالت میں پیشی کے بعد واپس لے جایا جا رہا تھا کہ کچہری کے باہر گھات لگائے ایک شخص نے ان پر فائرنگ کر دی جس سے دونوں بھائی اور پولیس انسپکٹر زخمی ہو گئے۔
دونوں بھائی اسپتال میں دم توڑ گئے جبکہ انسپکٹر کی حالت نازک ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

1 hour ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago