جون میں ریکارڈ 32امریکی فوجیوں کی خودکشی

واشنگٹن (ايجنسياں)امریکی فوج میں خودکشیوں کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے اور پچھلے مہینے سب سے زیادہ32 فوجیوں نے خودکشی کی ۔

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی فوجیوں میں جنوری2009 میں خودکشی کرنے کے رجحان میں اضافہ ہونا شروع ہوا جو جون2010 میں اپنے عروج پر پہنچ گیا ہے ۔
گذشتہ ماہ بتیس فوجیوں نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگیاں ختم کرلیں ۔ یہ تعداد تقریباً اتنی ہی ہے جتنے فوجی گذشتہ ماہ میدان جنگ میں مارے گئے ۔ امریکی فوج کی خودکشیوں کی روک تھام سے متعلق ٹاسک فورس کے ڈائریکٹر کرنل کرس فل برک کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والے فوجیوں کی تعداد میں اضافہ عراق اور افغانستان کی جنگوں کے سبب فوج پر مسلسل پڑنے والا دباؤ ہے ۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago