کانگو:آئل ٹینکر میں دھماکہ، ہلاکتیں 250سے زیادہ ہوگئی

کنشاسا (خبررساں ادارے) کانگو میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد دو سو پچاس سے زیادہ ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد زخمی ہیں.

ہلاک ہونے والے افراد میں اکسٹھ بچے اور چھتیس خواتین بھی شامل ہیں۔ زخمیو ں اور ہلاک ہونے والے افراد کو اقوام متحدہ کے ہیلی کاپٹرز کی مدد سے نکالا جا رہا ہے۔ امدادی کارروائیوں میں پاکستان کی پانچ دستے بھی شامل ہیں۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ ٹینکر کی تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جو تنزانیہ سے آتے ہوئےالٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے تمام تیل بہہ کر قریبی گاؤں میں بھی پھیل گیا۔ تیل بہہ جانے سے آگر بھڑک اٹھی جس نے پورے گاؤں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago