اسپین: بارسلونا میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ

بارسلونا (ايجنسياں) اسپین کے دوسرے بڑے شہر بارسلونا میں حجاب پر پابندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اطلاق موسم گرما کے بعد سے ہوگا۔

بارسلونا کی بلدیہ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عوامی مقامات پر برقعہ، نقاب یا حجاب پہنے پر پابندی ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق رواں سال موسم گرما کے بعد سے ہوگا۔اسپین کے دیگر دو شہروں میں پہلے ہی نقاب یا برقعہ پہننے پر پابندی عائد کی جاچکی ہے۔
فرانس میں بھی نقاب پر پابندی کا بل منظور کیا جاچکا ہے جبکہ بیلجیئم کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں نے بھی نقاب پر پابندی کے بل کی منظوری دی ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago