افغانستان سے فوجی انخلا کے سوال پر پیٹریاس گر پڑے

واشنگٹن (خبررساں ادارے) امریکی جنرل ڈیوڈ پیٹریاس سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان سے فوجی انخلاء پرایک سوال کا جواب دیتے ہوئیمیزپرگرپڑے اورچند لمحوں بعد کمرہ چھوڑگئے۔

واشنگٹن میں امریکی سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹرجان مکین کے سوال کا جواب دیتے ہوئے جنرل ڈیوڈ پیٹراس گرپڑے۔وہ میز پرگرنے سے پہلے بتارہے تھے کہ افغانستان سے دوہزار گیارہ میں فوجی انخلاء کے منصوبہ پرعملدرآمد ہورہا ہے۔
آس پاس کے لوگوں نے جنرل ڈیوڈ پیٹراس کو سہارادیا اوروہ کمرہ چھوڑ گئے۔ بیس منٹ بعد جنرل پیٹراس اجلاس میں دوبارہ شامل ہوئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago