Categories: مشرق وسطی

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل پر4 فلسطینی شہید کر دیے

غزہ (مرکز اطلاعات فلسطین) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل پر حملہ کر کے کم ازکم چار فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے.

فلسطینیوں پر حملے کا یہ واقعہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جبکہ ابھی حال ہی میں امدادی قافلے کے شہداء کا خون بھی خشک نہیں ہوا اور دوسری جانب عرب پارلیمانی اتحاد کا وفد غزہ کے دورے پر ہے۔
غزہ میں ایمرجنسی میڈیکل سروسز کےڈائریکٹر ڈاکٹر معاویہ حسنین نےمرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ اسرائیلی بحریہ نے ساحل سمندر کے قریب الزاھرا  کے مقام پر شہیروں پر فائرنگ کی . شہداء کے جسم گولیوں سے چھلنی تھے۔
دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی بحریہ نے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے چار بجے ساحل سے کوئی 200 میٹر دور کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ حملے کا نشانہ ساحل پر تربیتی مشقوں میں مصروف مزاحمت کار تھے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago