فرانس میں ملک کی سب سے بڑی مسجد کی تعمیر کا آغاز ہو گیا ہے

مارسیلے (ايجنسياں) فرانس کے شہر مارسیلے میں تعمیر ہونے والی اس مسجد کا نام شہر کی مناسبت سے مارسیلے مسجد تجویز کیا گیا ہے۔ اس مسجد میں سات ہزار نمازیوں  کی گنجائش ہو گی۔

مسجد کا سنگ بنیاد مسلم انسٹی ٹیوٹ آف پیرس کے ریکٹر ڈاکٹر دلیل ابو بکر نے رکھا۔ مارسیلے شہر اور اس کے گرد و نواح میں پچیس ہزار سے زائد مسلمان آباد ہیں، جو عارضی عبادگاہوں میں نماز ادا کرتے ہیں۔ مقامی مسلم آبادی کے مطابق شہر میں مسجد کی تعمیر کیلئے وہ چھ دہائیوں سے جدوجہد کر رہے تھے۔ فرانس کی سب سے بڑی مسجد کا سنگ بنیاد فرانسیسی پارلیمنٹ میں حجاب پر پابندی کے بل کی منظوری کے دوسرے روز رکھا گیا ہے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago