دارالعلوم زاہدان: مقابلہ حفظ وقراء ت قرآن کا انعقاد

زاہدان (سنی آن لائن) گزشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی مقابلہ حفظ و قرآء ت قرآن کی محفل دارالعلوم زاہدان کے احاطہ میں کل بروز بدھ منعقد ہوئی۔

مقامی وقت کے مطابق کل بارہ مئی کے تین بجکر تیس منٹ سے شروع ہونے والی محفل آج 13 مئی کے ساڑھے نو بجے تک جاری رہی۔
مقابلوں کا یہ پروگرام زاہدان اور گرد ونواح کے مدارس کے درمیان منعقد ہوا جس میں 60 طلباء وحفاظ کرام نے حصہ لیا۔ جس کی تفصیل یوں ہے:
1۔ مقابلہ حْسن قراء ت (بچوں اور بڑوں کے درمیان)
2۔ پورے قرآن پاک کا مقابلہ حفظ(چھوٹے اور بڑے طلباء کے درمیان)
3۔ بیس پاروں کا مقابلہ حفظ(چھوٹے اور بڑے طلباء کے درمیان)
4۔ دس پاروں کا مقابلہ حفظ(صرف چھوٹے طلباء کے درمیان)
اختتامی نشست میں حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید دامت برکاتہم کی تقریر کے بعد پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات دیے گئے۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago