Categories: پاکستان

ٹائم سکوائر دھماکہ،ڈرون حملوں کا رد عمل ہو سکتا ہے،شاہ محمود

اسلام آباد (ايجنسياں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ٹائم سکوائر پر دھماکہ کی سازش پاکستان میں امریکی جاسوس طیاروں کے حملے کا رد عمل ہو سکتا ہے ۔ یہ بات وزیر خارجہ نے امریکہ ٹی وی سے انٹرویو میں کہی۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان کی سرزمین پر جاسوس طیاروں کے حملے کے بعد عسكريت پسندوں کا ایسا رد عمل سامنے آ سکتا ہے ۔ انھوں نے کہا کہ عسكريت پسند خاموش رہ کر خود کو ہلاکت میں نہیں ڈالیں گے بلکہ وہ جو ابی حملہ کریں گے ۔ انھوں نے کہا کہ ہمیں ایسے حملوں کے لیے تیار رہنا ہو گا۔
modiryat urdu

Recent Posts

“عدل و انصاف کی ترویج”، “متحرک معیشت”، اور “عوام کی رضامندی” حکومتوں کی بقا کا راستہ ہیں

"عدل و انصاف کی ترویج"، "متحرک معیشت"، اور "عوام کی رضامندی" حکومتوں کی بقا کا…

1 week ago

حقوق اللہ اور حقوق الناس کی پامالی تقویٰ اور اعتدال کے راستے سے نکلنے کے مترادف ہے

زاہدان میں 17 جولائی 2026 کو نماز جمعہ کے اجتماعات کے دوران شیخ الاسلام مولانا…

2 weeks ago

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

3 weeks ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

3 weeks ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

4 weeks ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

1 month ago