Categories: افغانستان

افغانستان میں زلزلہ، 10 ہلاک، 35 زخمی، سینکڑوں مکانات تباہ

کابل (اے ایف پی) افغان صوبہ سنگین میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جبکہ 35 سے زائد زخمی ہو گئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 5.3 ریکارڈ کی گئی۔

سنگین صوبہ کے ڈپٹی گورنر کالام سخی بغلانی کا کہنا ہے کہ زلزلے کی وجہ سے سڑکوں اور ذرائع آمدورفت کو سخت نقصان پہنچا ہے اور نقصان کا صحیح اندازہ لگانے میں تھوڑا وقت درکار ہے۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے سے تین گاﺅں کو سخت نقصان پہنچا ہے جس سے 300 کے قریب گھر مکمل طور پر تباہ ہو گئے ہیں۔ بغلانی کا کہنا ہے کہ زلزلے کے جھٹکے پڑوسی ممالک ازبکستان اور تاجکستان میں بھی محسوس کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سول ڈیفنس ڈیفنس کے تین یونٹس نے متاثرہ علاقوں میں کام شروع کر دیا۔
modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago