مسلم اقلیتیں

مودی سرکار نے کھلی چھوٹ دیدی، ہندو انتہا پسندوں کا ایک اور مسجد پر دھاوا

بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔
مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہندوانتہاپسند غنڈوں کے خلاف کارروائی نہ کیے جانے سے مسلمانوں پر تشدد اور قتل کے واقعات میں اضافہ ہورہا ہے۔
ریاست ہریانہ کے شہرگروگرام میں ہندو انتہا پسند غنڈوں کے ہجوم نے مسجد پر دھاوا بول دیا۔ہندو انتہاپسندوں نے مسجد میں توڑ پھوڑ کی نمازیوں پرتشدد کیا اور امام مسجد سمیت نمازیوں کوقتل کی دھمکیاں دیں۔نمازیوں کو ان کے خاندانوں سمیت علاقے سے نکالنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔
ہندو انتہاپسندوں نے عشاء کی نماز کے دوران مسجد کے ہال کو تالا لگا دیا۔ ہندوانتہاپسندوں نے فجر میں بھی مسجد پر حملہ کیا تھا اورنمازیوں کو مسجد میں آنے سے منع کیا تھا۔ مسلمانوں کی شکایت کے باوجود پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی تاہم رات گئے مسلمانوں کے شدید احتجاج پر شکایت درج کرلی گئی۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

7 days ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago