زاہدان (سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے صدرمقام زاہدان میں واقع ایک نمازخانہ کو بارہ اپریل دوہزار بائیس کو عدلیہ حکام کے حکم پر مسمار کردیا گیا ہے۔
سنی آن لائن کو ملنے والی اطلاعات کے مطابق، زاہدان کے دانش روڈ میں واقع نمازخانہ میں علاقے کے سنی باشندے پنج وقتہ نمازیں ادا کیا کرتے تھے۔
یاد رہے اس ٹاون میں سنی مسجد نہ ہونے کی وجہ سے عرصہ دراز سے علاقے کے مکین نمازخانے میں نماز ادا کرتے تھے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید