تہران )سنی آن لائن( اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت نے گلوبل حلال ٹوریزم آرگنائزیشن کی درخواست برائے رکنیت قبول کرتے ہوئے مذکورہ تنطیم کی سپریم کونسل کے رکن منتخب ہوچکے ہیں۔
مولانا عبدالحمید کی آفیشل ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، عالمی تنظیم برائے حلال سیاحت نے نامور سنی عالم دین سے رکنیت قبول کرنے کی درخواست کی تھی جسے انہوں نے قبول کیا ہے۔
مذکورہ تنظیم کی ویب سائٹ پر شائع خبر کے مطابق، مولانا عبدالحمید کی GHTO کی سپریم کونسل میں رکنیت نیک شگون ہے۔
جی ایچ ٹی او حلال سیاحت کا ایک عالمی ادارہ ہے جو اقوام متحدہ کی تنظیم UNWTO سے بھی منسلک ہے۔ مذکورہ ادارہ سیاحت کے علاوہ، تعلیم، ایئرلاینز، فوڈ انڈسٹری، صحت، ٹریول ایجنسی اور ہوٹل مینجمنٹ جیسے شعبوں میں سرگرم ہے۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید