مسلم اقلیتیں

پیرس میں مسجد کے باہر فائرنگ، 2 افراد زخمی

فرانس کے دارالحکومت پیرس کے نواحی علاقے بایون کی مسجد کے باہر فائرنگ کی گئی، جس سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ملزم نے آتش گیر مادہ بھی پھینکا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق 84 سالہ شخص کو بایون کی مسجد (پیرنیسیز اٹلانٹک) کے سامنے فائرنگ کے بعد پکڑ لیا گیا، فائرنگ سے زخمی ہونے والوں کو اسپتال منتقل کردیا۔
ملزم نے مبینہ طور پر ایک آگ لگانے والا مادہ بھی پھینکا جس سے مسجد کے احاطے میں آگ لگ گئی، تاہم فائر فائٹرز نے آگ پر قابو پالیا۔ حملے کے بعد مسجد کے اطراف سیکورٹی لگادی گئی۔
فرار ہونے والے ملزم کو اینٹی کرائم اسکواڈ (بی اے سی) نے سینٹ مارٹن – ڈی سیگنانکس (لنڈیز) قصبےسے گرفتار کیا۔ ملزم کے گھر اور اطراف میں آپریشن جاری ہے۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago