مسلم اقلیتیں

مقبوضہ کشمیر: بڈگام میں دو شہری شہید

قابض بھارتی فورسز کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم توڑنے کا سلسلہ جاری ہےجس کے نتیجے میں ہر نئے دن معصوم کشمیری اپنی جانوں سے جارہے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں تازہ کارروائی میں بھارتی فورسز نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
قابض بھارتی فورسز نے ضلع بڈگام کے علاقے چراری شریف کا محاصرہ کیا اور اس کے دوران فائرنگ کر کے 2 کشمیریوں کو شہید کر دیا۔
قابض انتظامیہ نے بڈگام میں محاصرے کے دوران انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔
علاقے میں صورت حال کشیدہ ہے، جبکہ قابض فورسز کا علاقے کا محاصرہ تاحال جاری ہے۔

baloch

Recent Posts

“مذاکرات اور بات چیت” ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے

2 hours ago

غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، 9 سالہ بچی سمیت کم از کم 6 فلسطینی شہید

غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

2 hours ago

اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کی اطاعت سب سے بڑا جہاد ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…

1 week ago

اقبال اور فلسطین: ہے خاک فلسطین پہ یہودی کا اگر حق

دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…

2 weeks ago

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار

2 weeks ago

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب آج ہو گی

2 weeks ago