ایرانی اہل سنت کی خبریں

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید عمان پہنچ گئے

مسقط (سنی آن لائن) اہل سنت ایران کی ممتاز دینی و سماجی شخصیت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اتوار تئیس دسمبر کو عمان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گئے ہیں جہاں ائیرپورٹ پر مقامی شخصیات نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید کی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق، خطیب اہل سنت زاہدان کے اس دورے میں مولانا مفتی محمدقاسم قاسمی (صدر دارالافتا دارالعلوم زاہدان و سینئر استاذ الحدیث) سمیت جامعہ کے بعض دیگر اساتذہ شامل ہیں۔
عمان میں بلوچ برادری کی بڑی تعداد آباد ہے اور اس ملک کے بہت سارے اعلی حکام کا تعلق اسی برادری سے ہے۔
ایران عمان میں دوطرفہ اچھے تعلقات قائم ہیں ۔ وہاں دینی تحریکوں خاص کر تبلیغی جماعت کو کام کرنے کی اجازت ہے۔
یاد رہے اس سے پہلے مولانا عبدالحمید سرکاری رکاوٹوں کی وجہ سے متعدد غیرملکی اسفار سے روک دیے گئے تھے۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago