عالم اسلام

شام : داعش کے خودکش حملے ، 220 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی

جنوبی شام میں حکومتی دستوں کے زیر قبضہ ایک علاقے میں دہشت گرد تنظیم داعش کے عسکریت پسندوں کی طرف سے بدھ کے روز کیے گئے متعدد خودکش بم دھماکوں میں 220افراد ہلاک ہو گئے۔
ان بم دھماکوں کے بعد داعش کے جنگجوؤں نے جنوبی شام میں السویدا نام کے صوبے میں کئی دیگر مقامات پر مسلح حملے بھی شروع کر دیے، غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی اپوزیشن تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بتایا کہ داعش کے خود کش بمباروں نے حملے صرف جنوبی شام کے شہر السویدا میں کیے جن میں220 افراد جاں بحق ہوئے، خبر سرکاری ایجنسی سانا کے مطابق پہلا خود کش حملہ سرکاری فوج کے زیر کنٹرول السویدا کے ایک بازار میں جبکہ دوسرا ایک گلی میں ہوا، ان دھماکوں میں داعش کے 4 شر پسند ملوث بتائے گئے ہیں۔
جن کو گرفتار کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کے اہلکاروں نے 2 خودکش بمباروں کو بم حملے کرنے سے پہلے ہی گولی مار دی، سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے سربراہ رامی عبدالرحمن نے بتایا کہ ان بم دھماکوں کے بعد داعش کے جنگجوؤں نے السویدا میں کئی دیگر مقامات پر مسلح حملے بھی شروع کر دیے ہیں۔

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago