نمناک آنکھوں سے مفتی عبدالحنان سپرد خاک

اور ایک روشن چراغ گل ہوگیاجنکو ہزاروں سوگوروں نے نہایت نمناکی کے ساتھ وقت پر سپرد خاک کردئے۔


مفتی عبدالحنان فیضی ؒ کے وفات حسرت آیات کی خبر عالم اسلام پر کسی برق گرنے سے کم نہ تھی۔ یکایک سکوت طاری ہوگیا۔ دنیابھر میں پھیلے دین حنیف کی خدمت انجام دینے والے شاگردان کے لئے یہ اطلاع باعث بار سے کم نہ تھی تھی ۔ یوں تو موت ایک امر الہی ہے جس کاوقت موعود پر ہونا طے شدہ بات ہے مفروانکار کی قطعی گنجائش نہیں۔ 
خبرآنافانا ہندونیپال اور دیگر ممالک میں نارفلاط کی طرح پھیل گئی کہ لوگ عقیدت ومحبت اور آخری کندھادینے کے لئے دوردراز سے جوق درجوق پہنچنا شروع ہوگئے۔ اور کم وبیش پانچ ہزار کا ٹھاٹھ مارتا مجمع جھنڈانگر مقبرے میں موجود بارگاہ صمدیت میں صف بستہ دعائیں کررہاتھا۔ 
جنازہ کی نماز معروف عالم دین اور شیخ الحدیث علامہ ومحدث اور صاحب تحفۃ الاحوذی  مبارکپوری کے صاحبزادے عبدالرحمن مبارکپوری نے پڑھائی۔ اللھم  أغفرله وأرحمه واعفه واعف عنه واكرم نزله من الدنس ۔
اللہ سوگواروں کو صبرجمیلبخسے  کی توفیق بخشے۔

ھارون فیضی
بصیرت آن لائن

 

baloch

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago