نجم شیراز بھی جنید جمشید کے نقش قدم پر؛ گلوکاری چھوڑدی

ماضی کے معروف گلوکار نجم شیرازنے گلوکاری کو خیرباد کہہ کر دین کو اپنی زندگی کا مقصد بنالیا ہے۔
اسکاٹ لینڈ کے شہرڈنڈی سے گفتگو کرتے ہوئے نجم شیراز نے بتایا کہ اللہ تعالیٰ کسی بھی وقت ہدایت دے سکتا ہے ، میری بھی آنکھیں کھلیں تو میں نے معروف حمد ’نہ تیرا خداکوئی اور ہے اور نہ میرا خدا کوئی اور‘ سے 2003ء میں دینی سفرشروع کیا، اس حمد کا مقصد ہی لوگوں کو بتانا تھا کہ یہ میں نیا ہوں۔
شوبزچھوڑنے پر مالی مشکلات سے متعلق ایک سوال کے جواب میں اْنہوں نے بتایا کہ زندگی میں اتارچڑھاؤ آتا ہے، معاشی طورپربھی آتے ہیں، اللہ گواہ ہے کہ کتنی مرتبہ اکاؤنٹ زیرورہا اورپھربھرگیا، صرف شیطان ڈراتا ہے کہ سڑک پرآجائیں گے۔ اْنہوں نے بتایا کہ جنید جمشید سادہ اور باظرف انسان تھے اور ہم نے 30 سال اکٹھے گزارے۔

ایکسپریس نیوز

baloch

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago