Categories: عالم اسلام

حجر اسود کو بوسہ دینے کے لیے خواتین کے الگ نظام الاوقات پرغور

سعودی عرب کی مجلس شوریٰ میں مذہبی امور کی نگران کمیٹی میں ایک نئی تجویز پیش کی گئی ہے جس میں حجر اسود کو بوسہ دینے کے لیے طواف کعبہ کے دوران مرد وخواتین زائرین کے لیے الگ الگ نظام الاوقات کے تعین کی سفارش کی گئی ہے۔
سعودی عرب کے موقر اخبار ’’عکاظ‘ نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ مذہبی امور کمیٹی میں حجر اسود کو بوسہ دینے اور طواف کعبہ میں خواتین کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے نئی تجویز رکن شوریٰ ڈاکٹر موضی الدغیثر کی جانب سے پیش کی گئی ہے۔ کمیٹی نے تجویز بحث کے لیے منظور کرلی ہے۔
اس میں پیش کردہ سفارشات میں تجویز دی گئی ہے کہ خواتین کے حجر اسود کو چومنے کے لیے دن میں تین اوقات متعین کیے جائیں، جن میں ہر مدت کم سے کم دو گھنٹوں پر مشتمل ہو۔ تجویز پر غور اگلے اجلاس میں ہو گا اور اس پر رائے شماری کی جائے گی۔

العربیہ ڈاٹ نیٹ

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

7 days ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago