Categories: عالم اسلام

حوثیوں کا سعودی عرب پر سکڈ حملہ ناکام بنا دیا گیا

سعودی ایئر ڈیفنس نے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے حامی فوج کی جانب سے داغا جانے والے سکڈ میزائل حملہ ناکام بنا دیا ہے۔
عرب اتحادی فوج کی جانب سے جاری کردہ بیان کے حوالے سے سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘ایس پی اے’ کا کہنا ہے کہ ہفتے کو علی الصباح حوثی اور علی عبداللہ صالح کی حامی ملیشیا نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے خمیس مشیط پر سکڈ میزائل سے حملہ کیا، جسے سعودی ایئر ڈیفنس نے میزائل شکن پیڑیاٹ کے ذریعے فضا ہی میں ناکارہ بنا دیا۔”
بیان کے مطابق: “حملے کے فوری بعد اتحادی فوج نے سکڈ میزائل فائر کرنے والے لانچنگ پیڈ کا یمن کے جنوبی علاقے صعدہ میں سراغ لگا اسے تباہ کر دیا۔”

العربیہ ڈاٹ نیٹ

baloch

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago