Categories: مشرق وسطی

انقلابیوں کے حملے میں شامی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک

انقلابیوں کے حملے کے نتیجے میں شام کی فضائیہ کے سربراہ جنرل حسین اسحاق ہلاک ہوگئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے جنوبی علاقے ملیہا میں انقلابیوں کی جانب سے فضائیہ کے ہیڈکوارٹر کو نشانہ بنایا گیا اس موقع پرجھڑپ کے دوران فضائیہ چیف جنرل حسین اسحاق ہلاک ہوگئے جب کہ حملہ آور کارروائی کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
شام میں انسانی حقوق کے آبزرور رمی عبدالرحمان کاکہنا ہے کہ ملیہا میں امریکی ممکنہ حملے کے خدشے کے پیش نظر فضائیہ کے سربراہ ہیڈکوارٹر میں موجود تھے تاہم انقلابیوں کے حملے میں ایئرچیف کی ہلاکت کے بعد فضائیہ میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago