ہفتے کوصبح 9بجے جلال آبادمیں صوبہ ننگرہارکے ضلع نزیان کے گورنرکار میں جارہے تھے کہ گاڑی سے منسلک بم پھٹ گیا۔ حادثے میں 5راہگیر زخمی بھی ہوئے۔ ادھریورپی یونین نے اگلے ماہ صدارتی انتخابات کی مانیٹرنگ کے لیے مبصرین افغانستان بھیجنے کافیصلہ کرلیا۔ یورپی یونین فارن پالیسی کی سربراہ کیتھر ین ایشٹن نے کہاہے کہ افغانستان کی تاریخ میںپہلی مرتبہ جمہوری اندازمیں اقتدارکی پرامن منتقلی ہوگی۔ موجودہ صدر حامدکرزئی ملکی قوانین کے تحت تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ نہیںلے سکتے۔
ایکسپریس نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید