غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیارے میں دو امریکی فوجی اور ایک شہری کارکن سوار تھے جو حادثے میں مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق طیارہ فنی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگر ہار میں جمعہ کو امریکی ڈرون حملے میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعہ کو صوبہ ننگر ہار کے صدرمقام جلال آباد میں امریکی ڈرون نے میزائل گرا دئیے جس کے نتیجے میں کم سے کم دو افراد موقع پر ہلاک ہو گئے۔ امریکی فوجیوں کی فائرنگ سے 4 سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ افغان صدر نے اس کی مذمت کی ہے۔
نوائے وقت
"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…
لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…
مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…
مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…
مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان