Categories: مشرق وسطی

اخوان المسلمون کے حامیوں کے مظاہرے جاری‘ جھڑپوں میں 3 افراد جاں بحق‘ 265 گرفتار

مصر میں فوجی حکومت کے خلاف اخوان المسلمون کے حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔ پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں تین افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

عرب ٹی وی کے مطابق مصر میں اخوان المسلمون کے خلاف کریک ڈاؤن میں 26 مرسی کے حامی گرفتار کر لئے گئے ہیں۔ مصر کی عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا تھا جس کے خلاف حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اخوان المسلمون دہشت گرد قرار دینے کے بعد اخوان کیخلاف عبوری حکومت کے شروع کیے گئے تازہ کریک ڈاون پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی صدر اوباما کی انتظامیہ اخوان المسلمون کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا ارادہ نہیں رکھتی ہے نہ ایسی کوئی تجویز زیر غور ہے۔ امریکی دفترخارجہ کی ترجمان جین پاسکی نے کہاکہ  جان کیر ی نے مصری ہم منصب سے فون پر گفتگو کرتے ہوئے مصر میں خود کش حملوں کی مذمت کی۔

نوائے وقت

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago