Categories: مشرق وسطی

شام،حلب میں بمباری سے ہلاکتیں100ہو گئیں، سیکڑوں زخمی

شام کے شمالی شہر حلب میں اتوار کو سرکاری فوج کی طرف سے باغیوں کے ٹھکانوں پر ہونے والی بمباری میں ہلاکتیں 100 ہوگئیں ۔

جن میں 28 بچے اور 4 خواتین شامل ہیں۔ بمباری میں سیکڑوں افراد  زخمی بھی ہوئے، ذرائع ابلاغ کے مطابق حلب میں باغیوں کے زیر قبضہ علاقے پر جنگی طیاروں سے دھماکا خیز مواد سے بھرے بیرل پھینکے جس سے بڑی تباہی ہوئی۔ بمباری میں 28 بچوں اور 4 خواتین سمیت 76 افراد ہلاک ہوئے اور سینکڑوں زخمی ہوئے۔
سوشل میڈیا پر آنے والی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بمباری کے بعدعلاقہ اٹا قصبہ کرم البیک ملبے کا ڈھیر بن گیا۔ ادھراقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ شام میں خانہ جنگی کے باعث 2014ء کے آخرتک مشرق وسطیٰ میں شامی مہاجرین کی تعداد 4.1 ملین ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری بان کی مون اور دیگر عالمی رہنمائوں نے شامی فوج کے حملے میں بچوں اور خواتین کی ہلاکت کی شدید مذمت کی ہے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

4 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago