Categories: پاکستان

امریکہ نے پاکستان میں ڈرون حملے بند کرنے سے انکار کردیا: امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکی وزیر دفاع چک ہیگل کا دورہ پاکستان ذاتی حیثیت میں تھا۔ چک ہیگل نیٹو سپلائی سے متعلق اپنے تحفظات سے آگاہ کرنا چاہتے تھے۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکہ نے پاکستان کو ڈرون حملے بند کرنے سے صاف انکار کردیا ہے اور کہا ہے کہ  پاکستانی قبائلی علاقوں میں سی آئی اے کے اہم اہداف موجود ہیں اسلئے ڈرون حملے نہیں روکے جاسکتے۔ وزیردفاع چک ہیگل نے امداد کی بندش کے بعد پیدا ہونیوالے مسائل سے پاکستان کو قبل ازوقت آگاہ کرنے کی کوشش کی۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانہ نے غیرمتوقع طورپر نوازشریف اور چک ہیگل کی ملاقات کے حوالے سے جاری اپنے بیان میں ڈرون حملوں پر گفتگو کا تذکرہ نہیں کیا۔

نوائے وقت

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago