Categories: مشرق وسطی

عراق: خودکش حملہ، بم دھماکے، 51 جاں بحق، 11 افراد کو پھانسی

عراق میں فائرنگ اور بم دھماکوں کے مختلف واقعات میں سابق رکن  پارلیمنٹ سمیت 51 افراد ہلاک ہو گئے۔

رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر الصدر میں حملے اور روڈ بم دھماکے میں 23 افراد ہلاک ہوئے۔ بغداد میں  حملوں میں 8 سے زائد  افراد مارے گئے ، موصل میں نو، بعقوبا اور بلاد میں پانچ افراد ہلاک ہوئے۔ نصریا میں سابق رکن  پارلیمنٹ جمال محسن کو نا معلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ سے ہلاک کردیا۔

فرانسیسی خبر رساں ادارے کے رواں ماہ عراق میں فائرنگ اور بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد 500سے تجاوز کر چکی ہے۔

عراق میں دہشت گردی کے الزام میں مزید11 افراد کو پھانسی دیدی گئی۔ فوجی اڈے  کے  باہر خودکش حملے میں 7 فوجی ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے۔

 نوائے وقت

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago