Categories: افغانستان

افغانستان: ڈرون حملہ، بمباری، 8 شہری جاں بحق؛ طالبان نے نیٹو ہیلی کاپٹر مار گرایا

 افغانستان میں شدید لڑائی میں طالبان نے  نیٹو جنگی ہیلی کاپٹر مار گرایا،

بمباری وآپریشن کے دوران 16 طالبان شہید اور 5زخمی ہوگئے جبکہ لڑائی میں 7 افغان فوجی ہلاک اور 6 عام شہری سمیت 18 سیکورٹی فورسز زخمی ہوگئے. ڈرون حملوں میں8مارے گئے

فٹبال گرائونڈ میں راکٹ لگنے سے 3 کھلاڑی زخمی ہوگئے. جلال آباد شہرمیں بم دھماکہ 25دکانوں کو سخت نقصان  پہنچا۔

صوبے نورستان میں امریکی جاسوسی طیارے کے مکان پر میزائل حملے میں دو خواتین ماری گئیں۔

نیٹو ہیلی کاپٹر وں کے بمباری کے دوران طالبان نے میر حسن خیل کے علاقے میں ایک نیٹو جنگی ہیلی کاپٹر کو اینٹی ائیر کرافٹ گن سے نشانہ بنایا۔

مشترکہ آپریشن کے دوران  13طالبان مارے گئے اور4کوگرفتار کرلئے گرفتار شدگان میں دو عرب باشندے بھی شامل ہیں۔

نوائے وقت

 

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

52 minutes ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago