وفاق المدارس کا اجلاس مولانا حنیف جالندھری کی زیر صدارت راولپنڈی میں ہوا۔جس میں مولانا احمد لدھیانوی ،مولانا فضل الرحمان خلیل اور دیگر اکابرین نے بھی شرکت کی۔مولانا احمد لدھیانوی نے کہا کہ راولپنڈی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والوں کی نماز جنازہ ج دن دو بجے لیاقت باغ راولپنڈی میں ادا کی جائے گی۔ حالات کو پرامن بنانے کی بھر پور کوشیں کی جارہی ہیں۔انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ وہ پرامن رہیں۔ امن کے قیام کے خلاف دشمن کی سازش کو ناکام بنایا جائے گا۔
جنگ نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید