سرکاری ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں یکم ذی الحج1434ہجری کا چاند نظرآگیاہے جس کے بعد حج کارُکن اعظم وقوف عرفہ14اکتوبر بروز پیرکوہوگا جبکہ عیدالاضحی15اکتوبرکوہوگی۔پاکستان میں ذی الحج 1434ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے کل رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مفتی منیب الرحمن کی زیرصدارت منعقد ہوگا۔
جنگ نیوز
مکہ مکرمہ: حرمین میں لگی سنگ مرمر کی ٹائلوں کی نمائش کا اہتمام
ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللہ کو دو دو مرتبہ عمر قید کی سزا
مفاہمتی معاہدے پر دستخط سے ایرانی عوام خوش ہیں / ایک خوشحال اور بہتر ایران…
کوئی بھی کتاب قرآن جتنی اثرانگیز نہیں ہے / قرآن حق اور سعادت کے چاہنے…
زاہدان اور نواحی علاقوں کے علما، ائمہ مساجد اور قرآنی کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس…
مولانا مفتی محمدقاسم بنیکمال (قاسمی) کا نئے ہجری سال 1448 کے آغاز پر پیغام