Categories: پاکستان

ڈرون حملے جاری رہے تو جنگ بندی قبول نہیں کریں گے، طالبان

کالعدم تحریک طالبان کےترجمان شاہد اللہ شاہد نے کہا ہے کہ اگر قبائلی علاقے میں امریکی ڈرون حملے جاری رہے تو وہ جنگ بندی پر عمل نہیں کریں گے۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کالعدم  تنظیم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ  پاکستانی فوج کی جانب سے فائرنگ بند کافی نہیں ہے، جنگ بندی کے لیے ڈرون حملوں کو بھی بند کرنا ہو گا، اگر قبائلی علاقے میں ڈرون حملے  جاری رہے تھے ہم جنگ بندی کو قبول نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ شاہد اللہ شاہد کی جانب سے بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ روز  کالعدم تنظیم کے ایک سینئر طالبان کمانڈر نے دعوی کیا تھا کہ ان کے حکومت کے ساتھ مذاکرات ایک اہم موڑ پر ہیں اس لیے ترجمان شاہد اللہ شاہد کے موبائل نمبر بند کرکے ان کے بیان دینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

ایکسپریس نیوز

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago