Categories: مشرق وسطی

مصر، جمہوریت کے حامیوں کے مظاہرے جاری

 

 

 

مصر میں فوجی قبضے کے بعد جمہوریت کے حامیوں کے مظاہرے جاری ہیں۔

دارالحکومت قاہرہ کے علاقے مادی اور اسکندریہ میں جمہوریت کے حامیوں نے مظاہرے کئے جن میں اخوان المسلمین اور دیگر گروپوں میں سے مزید 12 افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے۔
مصر کے اٹارنی جنرل آفس نے مُرسی دور میں صدارتی دفتر کے پریذیڈنٹ آف کونسل محمد رفات التہتاوی کو رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تاہم اخوان المسلمین کے لیڈروں اور صدارتی دفتر کے حکام میں سے 14 افراد کو مظاہرین کو حملوں کی تحریک دینے کے جُرم میں عدالت کے سامنے پیش کیا گیاہے۔
دوسری طرف مصری فوج 4 دن سے سینا جزیرہ نما میں وسیع پیمانے پر آپریشن کر رہی ہے اور اس دوران اسے دو بم حملوں کا سامنا ہوا ہے۔
غزہ کی سرحد پر واقع شہر رفاح میں فوجی خفیہ خبر رسانی کے مرکز پر بم حملے کے بعد دوسرا دھماکہ مرکز کے قریب واقع چیک پوسٹ پر ہوا جن کے نتجے میں ٤ فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔

TRTاردو

 

 

 

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

3 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago