غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی شہرکرکوک میں سیکورٹی فورسز نے حکومت مخالف ریلی کو روکنے کے لئے شرکا کو گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر ریلی کے شرکا مشتعل ہوگئے اور انہوں نے سیکیورٹی اہلکاروں پر پتھراؤ شروع کردیا،صورت حال اس وقت مزید خراب ہوگئی جب فورسز اور مظاہرین کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نیتجے میں 26 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے،عراقی فوج نے واقعے میں 2 سیکیورٹی اہلکاروں کی ہلاکت کی بھی تصدیق کی ہے۔
سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی لاشیں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ بڑی تعداد میں مظاہرین کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز
مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے
ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ…
امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے
قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد
صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا…
حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں