Categories: پاکستان

پاکستان کے بالائی علاقوں میں زلزلےکےشدید جھٹکے

پاکستان کےصوبے خیبر پختونخواہ اورقبائلی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
سوات، چترال، شانگلہ، بونیر،غذر اور مالاکنڈایجنسی میں پیر کی صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔
زلزلہ پیما مرکزکے مطابق زلزلہ 207 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اورلوگ گھروں سے باہرنکل آئے۔

modiryat urdu

Recent Posts

وہ مسلمان خاتون جس نے آکسفورڈ سے صدیوں قبل دنیا کی قدیم ترین یونیورسٹی تعمیر کروائی

فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔

2 hours ago

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago