کابل پہنچنے کے بعد نو منتخب وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ افغانستان سے فوج کا کامیاب اور ذمہ دارانہ انخلاء یقینی بنائیں گے۔
چک ہیگل نے نو دن پہلے وزارت دفاع کا منصب سنبھالا ہے۔ بطور وزیر دفاع اپنے پہلے غیر ملکی دورے کے لئے انہوں نے افغانستان کا انتخاب کیا اور جمعے کی شام غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔
طیارے میں صحافیوں سے گفت گو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ فوج افغانستان سے ذمہ دارانہ انخلاء کے لئے تیار ہے لیکن اس سے پہلے اسے کئی بڑے مسائل اور چیلنجوں کا سامنا ہے۔
چیک ہیگل نے کہا کہ وہ کابل میں افغان صدر اور اتحادی فوج کے کمانڈروں سے ملیں گے۔
ان کے دورے کا مقصد صورت حال کا خود جائزہ لینا ہے۔
جنگ نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید