لندن میں قائم سیریئن اوبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق حلب کے رہائشی علاقے مین 3 میزائل فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں کم از کم 29افراد جاں بحق اور 150 سےزائد زخمی ہوگئے ہیں۔
سیریئن اوبزرویٹری کے سربراہ رامی عبدالرحمان نے ایک غیر ملکی خبر رساں ادارے کو بتایا ہےمتعدد افراد ابھی تک حملے میں تباہ ہونےوالی عمارت کےملبے تلے دبے ہیں۔
رامی عبدالرحمان کےمطابق ملبے تلے دبے افراد میں ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے10 افراد بھی شامل ہیں۔
دی ٹرائب نیوز
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید