Categories: پاکستان

طالبان کا سابق نائب امیر مولوی فقیر4ساتھیوں سمیت گرفتار

کالعدم تحریک طالبان کے سابق نائب امیر مولوی فقیر محمد کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایک ٹی وی نے افغان انٹیلی جنس ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ کالعدم تحریک طالبان کا سابق نائب امیر مولوی فقیر محمد 4 ساتھیوں مولوی طورانی، مولوی حکیم ، شاہد اورفاتح کے ہمراہ افغان صوبہ ننگر ہار سے سرحد پار کر کے پاکستانی علاقے وادی تیراہ میں داخل ہو رہا تھا کہ انھیں گرفتار کر لیا گیا۔
آن لائن نے ایک ٹی وی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے ترجمان احسان اللہ احسان نے مولوی فقیر کی گرفتاری کی اطلاع سے لاعلمی کااظہار کیا ہے۔

ایکسپریس نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago