ہوگو چاویز کی حالت نازک، سانس کی نالیوں میں انفیکشن کا سامنا

وینزویلا کے نائب صدرنکولاس مادورو نے کہا ہے کہ صدر ہوگوچاویز کی حالت نازک ہے۔
ان کو سانس کی نالیوں میں انفیکشن کا سامنا ہے، شاویز جسمانی اور روحانی قوت کے مالک ہیں اور اسی باعث وہ ان پیچیدگیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
پیر کو میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ وہ اچانک دورے پر ہوانا پہنچے تھے۔
نائب صدر نے کہا کہ ہوگوشاویز کی حالت نازک ہے، ان کو سانس کی نالیوں میں انفیکشن کا سامنا ہے،شاویز جسمانی اور روحانی قوت کے مالک ہیں اور اسی باعث وہ ان پیچیدگیوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ گرجا گھروں میں بھی شاویز کی صحت کے لیے دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا گیا۔
ایکسپریس نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

دارالعلوم مکی زاہدان کے استاد کو رہا کر دیا گیا

مولوی عبدالحکیم شہ بخش، دارالعلوم زاہدان کے استاد اور "سنی آن لائن" ویب سائٹ کے…

5 months ago

زاہدان میں دو دینی مدارس پر سیکورٹی حملے کے ردعمل میں دارالعلوم زاہدان کے اساتذہ کا بیان

دارالعلوم زاہدان کے اساتذہ نے زاہدان میں دو دینی مدارس پر سکیورٹی اور فوجی دستوں…

5 months ago

زاہدان میں دو دینی مدارس پر سکیورٹی فورسز کے حملے میں درجنوں سنی طلبہ گرفتار

سنی‌آنلاین| سیکورٹی فورسز نے آج پیر کی صبح (11 دسمبر 2023ء) زاہدان میں دو سنی…

5 months ago

امریکہ کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی قرارداد کو ویٹو کرنا ایک “انسانیت سے دشمنی” ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکہ کی طرف سے…

5 months ago

حالیہ غبن ’’حیران کن‘‘ اور ’’مایوس کن‘‘ ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے آج (8 دسمبر 2023ء) کو زاہدان میں نماز جمعہ کی…

5 months ago

دنیا کی موجودہ صورت حال ایک “نئی جہاں بینی” کی متقاضی ہے

شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے ایک دسمبر 2023ء کو زاہدان میں نماز جمعہ کی تقریب…

5 months ago