Categories: مشرق وسطی

اسرائیل: دس سال میں 237 فوجیوں کی خودکشی

گزشتہ دس سالوں میں اسرائیل کے 237 فوجی جوان خود کشی کر چکے ہیں۔

ذرائع کے مطابق اسرائیل سے شائع ہونے والے ایک روزنامے نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج نے ایک خفیہ ڈیٹا جاری کیا ہے۔
اس ڈیٹا کے مطابق گذشتہ دس سالوں کے دوران 237 اسرائیلی فوجیوں نے خودکشی کی ہے۔ ہر سال چوبیس فوجی خود کشی کرتے ہیں۔
اخبار کے مطابق اسرائیلی فوج نے پہلی مرتبہ خفیہ ڈیٹا جاری کیا ہے جس کو حیران کن قرار دیا جارہا ہے۔
ڈان نیوز

 

modiryat urdu

Recent Posts

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ کی خصوصی توجہ کی علامت» ہے

رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…

5 hours ago

تین سنی بلوچ علما کو راسک کے انٹیلی جنس دفتر میں طلب کیا گیا

سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…

2 weeks ago

آبِ زم زم: فضیلت، شفاء اور قبولیت

زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…

2 weeks ago