غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے دعوٰی کیا ہے کہ انھوں نے مشرقی صوبہ ننگرہار میں امریکی فوجی قافلے پر حملہ کرکے 10 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
دوسری جانب صوبہ غزنی میں گذشتہ روز طالبان کی فائرنگ سے پولینڈ کے 3 فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
ایک اور واقعے میں طالبان کے حملے میں صوبہ جوزجان میں پانچ افغان پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے۔
“پریس ٹی وی” کی ایک رپورٹ کے مطابق افغان پولیس آفیسروں کے ایک گروپ صوبہ بادغیس میں طالبان عسکریت پسندوں سے جا ملاہے۔ اس سے پہلے بھی متعدد پولیس اہلکاروں اور آفیسرز طالبان کی صفوں میں شامل ہوچکے ہیں۔
ایکسپریس نیوز+ایجنسیاں
رسولِ اکرم ﷺ کا میلاد «نور و رحمت کا میلاد» اور «انسانیت پر اللہ تعالیٰ…
صوبے اور ملک میں انتہاپسندی سے کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوا اور نہ ہی ہوگا؛…
سنی بلوچ علما کے خلاف بڑھتے ہوئے سکیورٹی دباؤ اور تعاقب کے درمیان گزشتہ دنوں…
سیستان و بلوچستان کے ایک اعلیٰ عہدیدار کے اشتعال انگیز بیانات پر علما، قبائل اور…
زم زم کا پانی روئے زمین پر اللہ تعالیٰ کی عظیم الشان اور لا زوال…
غزہ میں درجنوں فلسطینی صحافیوں نے پیر کے روز الجزیرہ چینل سے وابستہ اپنے 6…