Categories: مشرق وسطی

سعودی عرب:حج جمعرات 25 اکتوبر کو اور عید لالضحیٰ جمعہ26 اکتوبرکو ہوگی

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، چنانچہ یکم ذی الحج بدھ17 اکتوبر کو اور عید لالضحیٰ جمعہ26 اکتوبرکو ہوگی۔

عربی ویب سائٹس کے مطابق سعودی عرب میں منگل 16اکتوبر کو 30 ذی الحج ہے، یکم ذی الحج کل بروزبدھ 17 اکتوبر کو ہوگی۔

حج جمعرات 25 اکتوبر اور عید الاضحیٰ جمعہ26 اکتوبر کو ہوگی۔
جیو نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے

مقامی افراد کی تقرری تمام قوموں اور مذاہب کا مشترکہ مطالبہ ہے

1 day ago

ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ ایرانی عوام کا حق ہے

ایران کے قومی مفاد میں جوہری ہتھیاروں کی تیاری نہیں؛ پُرامن جوہری ٹیکنالوجی سے استفادہ…

6 days ago

امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے

امیر تبلیغی جماعت حضرت مولانا نذرالرحمٰن انتقال کر گئے

6 days ago

قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

قرآن و سیرت کی تدریس کے طریقۂ کار پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

7 days ago

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا چاہیے

صوبے کے انتظامی امور میں مقامی اور اہلِ سنت افراد کو مؤثر کردار ادا کرنا…

1 week ago

حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں

حکام براہِ راست مذاکرات اور معاہدے کی منظوری کے ذریعے جنگ کو پھیلنے سے روکیں

1 week ago