Categories: رپورٹس

شام: فوج اور مخالفین میں لڑائی، 33 ہزار افراد ہلاک ہوچکے، رپورٹ

شام میں فوج اور مخالفین میں جاری لڑائی میں اب تک 33 ہزار افراد اپنی جانیں گنوا چکے ہیں۔ شام میں انسانی حقو ق کے ادارے سے جاری اعداد و شمار کے مطابق صرف 5 دن کے دوران جھڑپوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوئے ہیں جبکہ لڑائی میں ہلاک 33 ہزار افراد میں 23ہزار 600 عام شہری، 8 ہزار 200سے زائد فوجی اور 1200 سے زائد حکومت مخالفین شامل ہیں۔ انسانی حقوق کے ادارے کا کہنا ہے کہ ان اعداد و شمار میں ہلاک ہونے والے نامعلوم افراد،لاپتا اور زیر حراست افراد شامل نہیں ہیں۔

جنگ نیوز

modiryat urdu

Recent Posts

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے عمر‘ کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…

3 days ago

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج

1 week ago

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

عذر کی وجہ سے بیٹھ کر نمازیں پڑھانے کا حکم

1 week ago

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید

1 week ago

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

جمعہ خونین زاہدان کا واقعہ ناقابل فراموش ہے

1 week ago