عراقی حکام کے مطابق خود کش حملہ آور نے بغداد کے انتہائی سیکورٹی والے گرین زون میں دھماکے سے اپنی گاڑی کو اڑا لیا جس سے 7 افراد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے۔
بغداد میں واقع گرین زون میں عراقی حکومت کے دفاتر اور امریکی سفارت خانہ کی عمارت واقع ہے۔
"مذاکرات اور بات چیت" ملک کو بچانے کا بہترین طریقہ ہے
غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے زاہدان میں نماز جمعہ تین جولائی 2026ء کے خطبے کے…
دنیا کا ہر حساس فرد غزہ پر اسرائیلی جارحیت پر مضطرب ہے، نصف صدی قبل…
معروف عالم مولانا سید سلمان حسینی ندوی کا انتقال، علمی دنیا سوگوار