Categories: افغانستان

افغانستان، نيٹو ہيلي کاپٹر گرکر تباہ، 2 اہلکار ہلاک

کابل:(ایجنسیز)…افغانستان ميں نيٹوکا ايک ہيلي کاپٹرگرکر تباہ ہوگيا ہے جس ميں 2غير ملکي فوجي ہلاک ہوگئے ہيں-

نيٹونے صوبہ لوگرميں پيش آنے والے اس واقعے اوراس ميں اپنے فوجيوں کي ہلاکت کي تصديق کي ہے جبکہ دوسري جانب طالبان نے ذمہ داري قبول کرتے ہوئے صوبہ لوگرميں اس واقعے سميت 2ہيلي کاپٹروں کو مارگرانے اورکئي غير ملکي فوجيوں کي ہلاکت کا دعوي کيا ہے-

واشنگٹن ميں ايک امريکي عہديدار نے نام ظاہر نہ کرنے کي شرط پر بتايا ہے کہ افغانستان ميں چھوٹے ہيلي کاپٹر( او ايچ 58)گرنے کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے دونوں فوجي امريکي ہيںفرانسيسي خبررساں ادارے کے مطابق نيٹوکے امريکا کي سربراہي ميں بين الاقوامي سيکورٹي معاون فورس(ايساف) کے ترجمان نے اے ايف پي کو بتايا کہ مشرقي افغانستان کے علاقے ميں ايساف کا ايک ہيلي کاپٹر گرکر تباہ ہوگيا جس کے نتيجے ميں 2ہلاکتيں ہوئي ہيں-

ترجمان کے مطابق اس واقعے کي مزيد تفتيش کي جارہي ہے

modiryat urdu

Recent Posts

“پابندیوں میں اضافہ”، “طویل جنگ” اور “پرانی پالیسیوں پر اصرار” ملک کو مزید بحرانوں کی طرف دھکیل رہے ہیں

"پابندیوں میں اضافہ"، "طویل جنگ" اور "پرانی پالیسیوں پر اصرار" ملک کو مزید بحرانوں کی…

4 days ago

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا تحریری حکم آگیا

لاہور ہائیکورٹ نے افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر تحریری…

4 days ago

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے

1 week ago

حقوق انسانی، عالمی منشور اور سیرتِ نبویﷺ

مغرب میں انسانی حقوق کی جو تاریخ بیان کی جاتی ہے، اسکا آغاز عموماً میگنا…

2 weeks ago

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں بول پڑے

مشرق وسطیٰ کے ممالک اپنا سیکیورٹی نظام بنائیں؛ چینی صدر بھی فلسطین کے حق میں…

2 weeks ago

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

مکہ دفاعی اتحاد خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، ترک صدر اردوان

2 weeks ago