ریسکیو ذرائع کے مطابق بظاہر ایسا لگتا ہے کہ دھماک خیز مواد ایک گاڑی میں رکھا گیا تھا جو دھماکے سے پھٹ گیا۔
دھماکے کی جگہ پر 5فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا۔
دھماکے کی آواز انتہائی زور دار تھی جو شہر کے متعدد علاقوں میں سنی گئی۔ جائے وقوع پر پولیس اور ریسکیو ٹیمیں پہنچ گئی ہیں جو مزید تفتیش کررہی ہے۔
دوسری طرف پشاور پولیس کے سربراہ امتیاز الطاف نے کہا ہے کہ یونی ورسٹی ٹاوٴن میں ہونے والا دھماکا خودکش لگتا ہے، جس میں 100 سے 110 کلوگرام دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا ہے۔
جائے وقوع پر میڈیا سے گفتگو میں امتیاز الطاف نے کہا کہ دھماکے میں دو افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوئے ۔
فاس شمالی افریقہ کے مسلم اکثریتی ملک مراکش کا ایک قدیم شہر ہے۔
معیشت اپنے حال پر چھوڑ دی گئی ہے / ایران میں نسلی اور مسلکی حکومت…
’یہاں عام لوگوں کا جانا ممنوع ہے‘: قندھار میں ملا عمر کی رہائش گاہ ’سرائے…
اجین کی 636 سالہ قدیم شاہی مسجد مسماری کی زد میں، مسلمانوں کا شدید احتجاج
غزہ میں قابض صہیونی فوج کی فائرنگ اور بمباری کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید